محمد اسلم کو پرنسپل گورنمنٹ مسلم ہائی سکول تعینات کردیا گیا

محمد اسلم کو پرنسپل گورنمنٹ مسلم  ہائی سکول تعینات کردیا گیا

ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ محمد اسلم کو پرنسپل مسلم ہائی سکول تعینات کردیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)رانا اسلم انجم نے گزشتہ روز گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کلمہ چوک ملتان میں جوائننگ دی، اس موقع پر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان اور ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداران اور رانا ولایت علی ،رانا دلشاد علی،رانا اسلم ،محمد تنویرمحمد احمدراؤ شاہ محمدظفر بابرمیاں عبدالخالق ،ظفر بھٹہ،محمد توقیر سٹاف و دیگر احباب موجود تھے شرکاء نے رانا اسلم انجم کوپھولوں کے ہار بھی پہنائے اور مٹھائی پیش کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں