وہاڑی :نرسنگ ہاسٹل میں پائپ لائن ٹوٹ گئی ،پینے کا پانی بھی نایاب

وہاڑی :نرسنگ ہاسٹل میں پائپ لائن  ٹوٹ گئی ،پینے کا پانی بھی نایاب

وہاڑی میں نرسنگ ہاسٹل میں پائپ لائن ٹوٹنے کے باعث پینے کا پانی بھی کئی دنوں سے دستیاب نہیں

وہاڑی (نمائندہ خصوصی)بتایاگیاہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے نرسنگ ہاسٹل میں پانی کی مین پائپ لائن ٹوٹنے کے باعث ہاسٹل میں مقیم عملہ و طالبات پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ، شدید گرمی کے موسم میں پانی کی عدم دستیابی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ،انہوں نے اعلیٰ حکام سے ا صلاح احوال کی اپیل کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں