وفاق نے ملکی تاریخ کا متوازن بجٹ پیش کیا :مسز شاہدہ احمد

وفاق نے ملکی تاریخ کا متوازن بجٹ پیش کیا :مسز شاہدہ احمد

پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے ملکی تاریخ کا متوازن بجٹ پیش کیا

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)اس سے معاشی استحکام آئے گا۔کسانوں،صحافیوں اورعلاقے کی اہم شخصیات کے وفودسے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ \"انصاف حکومت \"کا عوام دوست ترقیاتی بجٹ تعلیم،صحت،تجارت اور زراعت سمیت ہر شعبے میں بہتری لائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم نے پائیدار ترقی کیلئے دوررس اقدامات کئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں