الیکٹرانکس شاپ میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،لاکھوں کا سامان جل گیا

الیکٹرانکس شاپ میں شارٹ سرکٹ  سے آتشزدگی ،لاکھوں کا سامان جل گیا

ساہوکامیں شارٹ سرکٹ کے باعث الیکٹرانکس دکان میں آ گ لگ گئی

بورے والا (نمائندہ دنیا)جس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کرراکھ ہوگیا ، علاقہ مکین اپنی مدد آ پ کے تحت آ گ بجھا تے رہے ۔ بتایاگیاہے کہ ساہوکا میں واقع شعبان چوک میں قائم الیکٹرانکس کی دکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آ گ لگ ، تیزی سے پھیلتی ہوئی آ گ کی وجہ سے چند منٹوں میں د کان میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خا کستر ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں