چینی کی قیمت 9250 روپے کی سطح پر برقرار
غلہ منڈی میں چینی کی قیمت 9250 روپے کی سطح پر برقرارہے
ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روز مقامی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 100 کلو گرام قیمت مستحکم رہی اور سودے 9250 روپے کی سطح پر ہی طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں بھی چینی کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رہیں گی۔