انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رجحان

 انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رجحان

تھوک مارکیٹ میں انڈوں کی قیمتوں میں استحکام کا رجحان برقرار ہے

ملتان(نیوز رپورٹر)گزشتہ روز انڈوں کے سودے 4000 روپے فی پیٹی (30 درجن) کی سطح پر طے پائے ۔آج پرچون مارکیٹ میں انڈوں کی قیمت 135 روپے درجن کی سابقہ سطح پر برقرار رہے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں