موٹرسائیکل ،پانی کی موٹر،بجلی کے تارچوری

موٹرسائیکل ،پانی کی  موٹر،بجلی کے تارچوری

2مختلف وارداتوں میں موٹرسائیکل ،پانی کی موٹراوربجلی کے تارچوری کرلیے گئے

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)قصبہ گجرات میں عبدالمجید بھٹہ کی دکان کے سامنے کھڑی اس کی موٹر سائیکل چور لے گئے ،تھانہ سٹی کے علاقہ وارڈ نمبر14سی کے فرقان مجید ایڈووکیٹ کے زیر تعمیر مکان واقع 5مرلہ سکیم سے ملزم رانا شعیب پانی کی موٹر اور بجلی کے تارمالیتی ساڑھے 13ہزار روپے چوری کرکے لے گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں