آر پی اوکا تھانہ صدر ملتان کا دورہ فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا

آر پی اوکا تھانہ صدر ملتان کا دورہ  فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا

ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے اچانک تھانہ صدر ملتان کا دورہ کیا انہوں نے فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا معائنہ کیا

ملتان(کرائم رپورٹر)محرر دفتر اور مال خانہ کے ریکارڈ کی پڑتال کی اورملازمین کی رہائشی بیرکس میں صفائی اور سہولیات کا جائزہ لیاریجنل پولیس آفیسر نے ہدایت کی کہ سائلین کی شکایات پر فوری کارروائی کریں فرنٹ ڈیسک کو بامقصد بنائیں مقدمات کے فوری اندراج کو ترجیح دیں انصاف دینے کے لیے تفتیش میرٹ پر کریں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں