ہیڈ کوارٹر ریسکیو 1122چوک کمہارنوالہ ملتان پر تقریب کا انعقاد
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ریسکیو 1122چوک کمہارنوالہ ملتان پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ملتان ڈاکٹر کلیم اللہ کے زیر اہتمام سماجی تنظیم کی جانب سے کورونا حفاظتی کٹس اور...
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو یونیفارمز ریسکیو 1122ملتان کے حوالے کرنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ماسک ہینڈ گلوز حفاظتی لباسِ اوردیگر طبی آلات کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔