عباسیہ کیمپس میں دو روزہ ایونٹ آئیڈیا گرائنڈ کا اہتمام

عباسیہ کیمپس میں دو روزہ ایونٹ آئیڈیا گرائنڈ کا اہتمام

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انٹرپرینیورشپ سوسائٹی اور طلبا امور کے ڈائریکٹوریٹ نے عباسیہ کیمپس میں دو روزہ ایونٹ آئیڈیا گرائنڈ کا اہتمام کیا

بہاول پور(خبرنگار)اس ایونٹ کے لئے مارکیٹنگ کی سرگرمیاں ایک ماہ قبل شروع ہوئی تھیں اور ٹیم نے مختلف فیکلٹیوں کے 68 شعبوں سے 74 ٹیموں کا اندراج کیا،سکریننگ 10 ٹیموں کے آئیڈیاز کو شارٹ لسٹ کیا گیا، فائنل پروگرام میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے خصوصی شرکت کی اور ٹیم ممبروں کی کاوشوں کو سراہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں