ریزرویشن دفاتر آج بند رہیں گے

ریزرویشن دفاتر آج بند رہیں گے

عید الاضحی کے موقع پر آج ملتان سمیت ملک بھر میں محکمہ ریلوے کے ریزرویشن دفاتر بند رہیں گے

ملتان(خبرنگارخصوصی)جبکہ عید کے دوسرے روز مسافروں کی سہولت کے لئے دن 2 بجے ریزرویشن دفاتر کھول دئیے جائیں گے ۔ عید کے پہلے روز مسافر وں کو آن لائن بکنگ کی سہولت موجود ہوگی ۔محکمہ ریلوے کی طرف جاری سرکلر میں کہاگیاہے کہ ریزرویشن دفاتر میں آنے والے تمام افراد پر کورونا ایس اوپیز پرعمل کرنالازمی ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں