آلائشوں کیلئے پلاسٹک بیگز کی فراہمی

آلائشوں کیلئے پلاسٹک بیگز کی فراہمی

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ڈالنے کیلئے 14 آگاہی کیمپوں سے شہریوں کو پلاسٹک بیگز فراہم کرنے شروع کر دئیے

ملتان(خبرنگارخصوصی)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے چوک کمہارانوالہ میں قائم آگاہی کیمپ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے کہا ہے کہ صفائی کے حوالے سے شہریوں کا تعاون ضروری ہے ، آلائشوں کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر ورکرز کے حوالے کریں یا کنٹینرز میں ڈالیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں