عیدالاضحی کے مو قع پر قربانی کے جانوروں کی بہار

عیدالاضحی کے مو قع پر قربانی  کے جانوروں کی بہار

عیدالاضحیٰ کے مو قع پر قربانی کے جانوروں کی بہار، بچے اپنے قربانی کے جانوروں کو لے کر باہر نکل آئے

احمدپورشرقیہ+ڈیر ہ نواب صاحب (نامہ نگاران)تفصیل کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کئے جانے والے جانو ر ہر گلی او رمحلے میں نظر آرہے ہیں،نوجوان اور بچے اپنے قربانی کے جانور باہر گلیوں میں لے کر ٹہلتے نظر آتے ہیں اور جانوروں کی خوبصورتی پر بحث ہورہی ہے تاہم مہنگائی کے پیش نظر اس سال بکرے اور چھوٹے جانور کم نظر آرہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں