نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- شاہ محمودقریشی 2 روزہ دورےپربحرین میں ہیں،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- شاہ محمودقریشی بحرین کےہم منصب اوردیگرسےملاقاتیں کریں گے،زاہدحفیظ
  • بریکنگ :- دورہ بحرین میں دونوں ممالک کےدرمیان معاہدےبھی ہوں گے،زاہدحفیظ
  • بریکنگ :- کشمیرمیں مظالم سےدنیاکوآگاہ کرنےکیلئےتمام ذرائع استعمال کررہےہیں،ترجمان
  • بریکنگ :- کشمیریوں کےحق خودارادیت کےحصول تک حمایت جاری رکھیں گے،زاہدحفیظ
Coronavirus Updates

5افراد نے رقم ہتھیالیا،متاثرہ شخص انصاف کیلئے تھانے پہنچ گیا

5افراد نے رقم ہتھیالیا،متاثرہ  شخص انصاف کیلئے تھانے پہنچ گیا

دنیا اخبار

رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے

ملتان(کرائم رپورٹر)مستبشراحمد نے کینٹ پولیس کو بتایا کہ ملزم کاشف سے ہیڈ محمد والہ کے قریب مکان کا سودا طے کرکے بیس لاکھ روپے کی رقم ادا کردی،جب مقرر کردہ تاریخ پر ملزم کے دفتر پہنچاتو جہاں اسے کے ساتھی حامد،معاذ،صالح،عقیل بھی موجود تھے جو باہمی صلاح مشورہ ہوکر مجھ سے ایک ہفتہ کا ٹائم مانگا بعد ازاں ملزموں سے رقم کا تقاضا کرنے پر وہ طیش میں آگئے اور رقم دینے سے انکاری ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں