سموکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی ،ایک شخص گرفتار ،مقدمہ درج کرلیاگیا

سموکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی ،ایک  شخص گرفتار ،مقدمہ درج کرلیاگیا

پولیس نے سموکنگ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے لطیف آباد چوک کے قریب ملزم عامر کو گرفتار کیاجو گلی نکر میں موجود افراد کو پیسوں کے عوض شیشہ نوشی کروارہاتھا جس کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں