ڈاکٹرفرح رجسٹرار ڈرماٹالوجی کی عارضی سنیارٹی لسٹ کے 11ڈاکٹرزمیں شامل

ڈاکٹرفرح رجسٹرار ڈرماٹالوجی  کی عارضی سنیارٹی لسٹ کے  11ڈاکٹرزمیں شامل

ملتان سمیت صوبہ بھر کے رجسٹرار ڈرماٹالوجی گریڈ 18 کے 11 ڈاکٹرز کی عارضی سینارٹی لسٹ جاری کر دی گئی ہے

ملتان( نیوز رپورٹر)11 میں سے نشتر ہسپتال ملتان کی ڈاکٹر فرح بھی شامل ہیں ، پنجاب گورنمنٹ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں