دکان پر قبضہ کرنے والے 4افراد کیخلاف ایف آئی آر کاٹ دی گئی

دکان پر قبضہ کرنے والے 4افراد  کیخلاف ایف آئی آر کاٹ دی گئی

دوکان پر قبضے کے الزام چارافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے

ملتان(کرائم رپورٹر)تفصیلات کے مطابق سٹی شجاعبادپولیس کو جنید احمد نے بتایا کہ ملزموں سعید اکبر شاہ، وسیم شاہ وغیرہ میری دوکان کا تالہ توڑ کر قبضہ کرنے کی کوشش،منع کرنے پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے دوکان میں موجود سامان سرقہ کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں