گھریلو ناچاقی :ایک شخص نے پنکھے سے جھول کر زندگی ختم کرلی

گھریلو ناچاقی :ایک شخص نے  پنکھے سے جھول کر زندگی ختم کرلی

گھریلو ناچاقی پر ایک شخص نے خود کشی کرلی

ملتان (کرائم رپورٹر)خواجہ کالونی میں اعجاز نامی شخص نے گھریلو نا چاقی پر گھر میں پنکھے سے پھندہ باندھ کر خودکشی کرلی۔پولیس حرم گیٹ نے لا ش تحویل میں لے کر کاروائی شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں