عیدقربان کی اصل روح غریب طبقہ کاخیال رکھنا ہے :خواجہ جلال الدین رومی

عیدقربان کی اصل روح  غریب طبقہ کاخیال رکھنا ہے :خواجہ جلال الدین رومی

عید قربان کا اصل پیغام یہ ہے کہ ہم آج کے دن اس طبقے کو یاد رکھیں ۔جو پورا سال ان نعمتوں سے محروم رہتے ہیں

ملتان( نیوز رپورٹر)عید قربان کی اصل روح بھی یہی ہے کہ ہم غریب و نادار اور سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کا خیال رکھیں ۔ان خیالات کا اظہار معروف صنعت کار خواجہ جلال الدین رومی نے کیا، انہوں نے کہا کہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی جہاں صاحب حیثیت افراد پر فرض ہے ،وہاں اس قربانی کے حصے میں مستحق افراد کو یاد رکھنا بھی اس عبادت کا حصہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں