قربانی کرتے ہوئے غریب طبقے کو بھی یاد رکھیں:جاوید رحمانی

قربانی کرتے ہوئے غریب طبقے  کو بھی یاد رکھیں:جاوید رحمانی

قربانی کرتے ہوئے غریب طبقے کو بھی یاد رکھیں، اس دن کا پیغام ہے کہ ہم اپنی گردنیں اﷲ کے حکم کے سامنے جھکا دیں

چولستان(نامہ نگار) ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف تحصیل یزمان کے جنرل سیکرٹری جاوید رحمانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہاکہ میری صاحب استطاعت سے درخواست ہے کہ قربانی کرتے ہوئے غریب اور ضرورت مند طبقے کو بھی اپنے ساتھ شامل رکھیں اور مستحقین کی مدد میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں ، اس دن کا پیغام ہے کہ ہم اپنی خواہشات کی قربانی دیں،انہوں نے مزید کہاکہ کورونا وائرس ساری انسانیت کیلئے ایک چیلنج بن کر آئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں