نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:آئی جی سندھ کی کچےکےآپریشن کےحوالےسےبریفنگ
  • بریکنگ :- کچےکےعلاقوں میں 9 ڈاکوہلاک،83 مغوی بازیاب کرائے،بریفنگ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس کواسلحےکی سپلائی لائن ختم کرنےکی ہدایت
  • بریکنگ :- ڈاکواورکالعدم تنظیموں کےدرمیان رابطوں پرکڑی نظررکھیں،وزیراعلیٰ
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ کاکچےکےعلاقےمیں روڈنیٹ ورک قائم کرنےکافیصلہ
  • بریکنگ :- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس
Coronavirus Updates

عید قربان غربا و مساکین کیساتھ خوشیاں منانے کانام ہے :صابر علی

عید قربان غربا و مساکین کیساتھ  خوشیاں منانے کانام ہے :صابر علی

دنیا اخبار

عید الاضحی قربانی کا درس دیتی ہے ، جذبہ قربانی ہی بندے کو رب کے قریب لانے کا سبب بنتا ہے

چولستان(نامہ نگار)ان خیالات کا اظہار سنی تحریک یزمان کے نائب صدر چودھری صابر علی جھوکیا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ عید قربان غربا و مساکین کے ساتھ خوشیاں منانے کانام ہے ، عید الاضحی پر ہمیں بے عیب شے کی قربانی کا درس دیاگیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں