قربانی کیلئے خریدا گیا بیل بے قابو،مالک ٹکرسے زخمی

قربانی کیلئے خریدا گیا بیل بے قابو،مالک ٹکرسے زخمی

شجاع آبادمیں قربانی کے لیے خریدا گیا بیل بے قابو، خریدار کی دوڑیں، مالک کو ٹکر مار کر زخمی کردیا

سکندرآباد(نامہ نگار)گزشتہ روزایک شخص خوشی محمد نے قربانی کے لیے بیل خریدا جو بے قابو ہوگیا اورنصف گھنٹے تک بیل قابو نہ آیا ، مالک کو بھی ٹکر مار کر زخمی کردیا ، بیل کودیکھنے کے لیے شہریوں کا رش لگ گیا، نصف گھنٹے تک بیل کی وجہ سے روڈبلاک رہا ،ساتھی بیل کی مدد سے بیل کو قابو کیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں