منشیات فروش گرفتار‘300لٹرشراب برآمد

منشیات فروش گرفتار‘300لٹرشراب برآمد

تھانہ منٹھار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش کوگرفتارکرکے 300لٹرشراب برآمدکرلی

بنگلہ منٹھار (نامہ نگار)ملزم صفدراپنی کریانہ کی دکان میں شراب رکھ کر فروخت کرتا تھا، پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکر 300 لٹر شراب قبضہ میں لے لی اورملزم صفدر کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے پابند سلاسل کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں