عید پر اداکارہ ایمان شاہ کا آئٹم سانگ بازی لے گیا

عید پر اداکارہ ایمان شاہ کا  آئٹم سانگ بازی لے گیا

عید الاضحی پر پیش کئے جانے والے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکاراؤں میں ایمان شاہ کا آئٹم سانگ بازی لے گیا

ملتان( وقائع نگار خصوصی ) واضع رہے کہ سٹارلٹ تھیٹر میں زیر نمائش ڈرامہ ٹک ٹاک رانیاں میں اداکارہ ایمان شاہ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جن کے آئٹم سانگ کے باعث وہ ڈرامے میں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں جبکہ شائقین کی طرف سے بھرپور داد بھی وصول کر رہی ہیں اسی ملتان کے دیگر تھیٹر وں میں سنگم تھیٹر کے ڈرامہ میں چن جیا ڈھولا میں سلک چوہدری بابر تھیٹر کے ڈرامہ عید سجناں دی میں کومل خان، ماہی بلوچ، ریکس آڈیٹوریم کے ڈرامہ ڈونکی راجہ میں دعا چوہدری اور دبئی کی بجلیاں میں عالیہ خان کے آئٹمز سانگ بھی سرفہر ست رہے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں