برائلر مرغی کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان

برائلر مرغی کی قیمتوں میں  ایک بار پھر کمی کا رجحان

مارکیٹ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں گذشتہ روز سے ایک بار پھر کمی کا رجحان پایا جارہا ہے

ملتان (نیوز رپورٹر) مارکیٹ میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں گذشتہ روز سے ایک بار پھر کمی کا رجحان پایا جارہا ہے ذرائع کے مطابق برائلر کے نرخوں میں مزید 20 روپے فی کلو کمی ہونے سے زندہ برائلر کی قیمت 150 روپے کی سطح پر آگئی ہے گذشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 200 روپے برقرار ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 150 روپے فی کلو رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں