عید کے تعطیلات کے بعد تعلیمی اداروں اور دفاتر میں چھٹی کا عالم رہا

عید کے تعطیلات کے بعد تعلیمی  اداروں اور دفاتر میں چھٹی کا عالم رہا

تعلیمی اداروں اور دفاتر میں چھٹی کا عالم رہا ،گزشتہ روز عید کی تعطیلات ختم ہوگئیں

ملتان (خصوصی رپورٹر) تعلیمی اداروں اور دفاتر میں چھٹی کا عالم رہا ،گزشتہ روز عید کی تعطیلات ختم ہوگئیں مگر محکمہ ایجوکیشن میں چھٹیاں ختم نہیں ہوئیں دفاتر خالی رہے افسروں کے ساتھ ساتھ عملہ بھی غائب رہا صرف چپڑاسی اور صفائی کرنے والا عملہ موجود تھا وہ بھی 11بجے کے بعد گھروں کو چلاگیا،ملتان کی تین یونیورسٹیوں نے جمعہ کی چھٹی کا اعلان کردیا تھا۔ اس طرح کی ان کی چھٹیاں اب اتوار کو ختم ہوگئیں اور سوموار سے تدریسی کام شروع ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں