عید کے تیسرے روز دارالامان ملتان میں عید کیک کاٹا گیا

عید کے تیسرے روز دارالامان  ملتان میں عید کیک کاٹا گیا

عید کے تیسرے روز دارالامان ملتان میں عید کیک کاٹا گیا اور تحائف تقسیم کئے گئے

ملتان(خبرنگارخصوصی)تقریب میں ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مزمل یار،چیئرمین شاہد محمود انصاری، چیف کوآرڈی نیٹر سول سو سائٹی گل ناز کاشف، ڈاکٹر ندا رفیق، چویدری منصور احمد، کملا احمد، عبدالمالک اور دیگر نے شرکت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں