بیوی نے بھائی کیساتھ ملکر شوہر پر کلہاڑیاں چلا دیں

بیوی نے بھائی کیساتھ ملکر شوہر پر کلہاڑیاں چلا دیں

گھریلو ناچاقی پر بیوی نے بھائی کے ساتھ مل کر خاوند کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ موضع نانڈلہ میں مہوش نامی خاتون اپنے بھائی کے ساتھ مل کر خاوند ریاض کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کر دیا اسکی آنکھ اور بازو متاثر ہوئے ہیں جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق مہوش بی بی کا کہنا ہے کہ اسکا خاوند اسکی زمین جعلسازی سے اپنے نام کرانا چاہتا تھا جبکہ ریاض نے پولیس کو بیان دیا کہ اسکی بیوی کا کردار ٹھیک نہیں ہے تاہم تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں