امتحان 27جولائی سے شروع ہونگے
زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی ایس سی کے امتحان 27جولائی سے شروع ہوں گے
ملتان(خصوصی رپورٹر)کنٹرولر امتحانات کے دفاتر آج کھلے رہیں گے جن کی رولنمبر سلیپیں جاری کردی گئیں ہیں جو ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی جاسکتی ہیں۔