جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج

جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج

بدھلہ سنت پولیس کو زبیر نے ڈکیتی بارے کال کی

ملتان(کرائم رپورٹر)اطلاع پاکر پولیس اوڈاں والی پلی پہنچے جہاں واردات کے متعلق جانچ پڑتال کی تو ایسا واقعہ رونما ہی نہ ہوا تھا، پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں