سفارشات جاری

سفارشات جاری

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق باغبان موسم برسات کے مضر اثرات سے پودوں کو بچانے کیلئے نکاسی آب کا فوری بندوبست کریں

ملتان (وقائع نگار خصوصی)کیونکہ پانی 24تا36 گھنٹے تک کھڑا رہے تو پودوں کی جڑیں سوکھنے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں