ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کی کھلی کچہری ،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان  کی کھلی کچہری ،احکامات جاری

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لیے احکامات جاری کیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں سے کہا کہ آپ کے تمام مسائل میرٹ پر حل کیے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں