پولیس افسران میں تفتیش کی مد میں ہونیوالے اخراجات کی رقم تقسیم

پولیس افسران میں تفتیش کی مد میں  ہونیوالے اخراجات کی رقم تقسیم

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی نے اپنے آفس میں پولیس افسران کو تفتیش کی مد میں ہونیوالے اخراجات سے متعلق رقم تقسیم کی

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس پی سٹی ڈویژن راؤ نعیم شاہد ان کے ہمراہ تھے رقم وصول کرنے والوں میں مختلف تھانوں سے آئے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران شامل ہیں۔اس حوالے سے 57 پولیس افسران میں 40 لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں