ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کامیڈین سکندر بھٹہ کو وارننگ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر  کامیڈین سکندر بھٹہ کو وارننگ

ریکس آڈیٹوریم میں زیر نمائش ڈرامہ‘‘دبئی کی بجلیاں’’ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ویجی لینس کمیٹی نے کامیڈین سکندر بھٹہ کو وارننگ دے دی ہے

ملتان( وقائع نگار خصوصی )اور انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر انکے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں