ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیلئے رجسٹریشن شیڈول جاری

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام  کیلئے رجسٹریشن شیڈول جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام سالانہ امتحان 2022کیلئے رجسٹریشن شیڈول جاری کردیا گیا

ملتان(خصوصی رپورٹر)جس کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ 5اگست تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 30اگست تک اور تین گنافیس کے ساتھ 30ستمبرتک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں