چودھری محمد شوکت کو ڈی ٹی او کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

چودھری محمد شوکت کو ڈی ٹی او کی  اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی

ریلوے انتظامیہ ملتان نے ڈویژنل ٹرانسپورٹیشن آفیسر انور سادات مروت کے لاہور تبادلے کے بعد اسسٹنٹ ٹرانسپورٹیشن آفیسر چودھری محمد شوکت کو ڈی ٹی او کی اضافی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)واضح رہے کہ ریلوے ہیڈکوارٹر نے انور سادات مروت کی جگہ ملتان میں بشری بی بی کو ڈی ٹی او تعینات کیا تھا تاہم وہ اب تک ملتان نہیں آئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں