گٹر میں گرجانے والی اونٹنی کو ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا

گٹر میں گرجانے والی اونٹنی کو  ریسکیو ٹیموں نے نکال لیا

گٹر میں گرجانے والی اونٹنی کو ریسکیو ٹیموں نے کرین کی مدد سے باہر نکالا

ملتان (کرائم رپورٹر)ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ملتان کے علاقہ گلریز ٹاؤن میں اونٹنی گٹر میں پھنس گئی ،اونٹنی کو نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی اور کرین منگواکر اونٹنی کو بحفاظت گٹر سے باہر نکال لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں