گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی ہسپتالوں میں آمد جاری ،415مریض رپورٹ
عید کے موقع پر کھانے پینے میں بے احتیاطی اور گیسٹرو سے متاثرہ مریضوں کی آمد جاری ہے
ملتان( نیوز رپورٹر)نشتر سمیت دیگر ہسپتالوں میں 415 مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، ان 415 مریضوں میں سے 210 مریض نشتر اور 60مریض گورنمنٹ شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ملتان اور دیگر ہسپتالوں میں رپورٹ ہوئے ہیں ۔