عید الالضحیٰ چھٹیاں ختم،ملتان میں تجارتی مراکز کھل گئے

عید الالضحیٰ چھٹیاں ختم،ملتان  میں تجارتی مراکز کھل گئے

عید الالضحیٰ کے اختتام پذیر ہوتے ہی غلہ منڈی ،سبزی منڈی سمیت تمام بازار اورتجارتی مراکز کھل گئے

ملتان(نیوز رپورٹر)تین روزہ تعطیلات کے بعدغلہ منڈی اورسبزی منڈی میں خریداری کے کام میں تیزی رہی جبکہ شہر کی دیگر مارکیٹوں اور بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں ماند رہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں