ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کل منایا جائے گا

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کل منایا جائے گا

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے 28 جولائی کو منایا جائے گا۔اس حوالے سے ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی سرکاری و نجی سطح پر آ گاہی واک و سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

ملتان (نیوز رپورٹر)نشر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان شعبہ انٹروگیسٹرالوجی اینڈ ہیپٹالوجی کے زیر اہتمام آ گاہی واک ہو گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں