سائیکالوجیکل پروفائلنگ کا فیصلہ

سائیکالوجیکل پروفائلنگ کا فیصلہ

پولیس ملازمین کی سائیکالوجیکل پر وفائلنگ کر نے کا فیصلہ کیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)اجلاس میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ زکریا یونیورسٹی ڈاکٹر ثروت،ڈاکٹر امبرین سائیکیٹری وارڈ نشتر ہسپتال ڈاکٹر نعیم بھی شریک تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں