فیملی ڈرامہ کی ریہرسل کا آغاز

فیملی ڈرامہ کی ریہرسل کا آغاز

ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام2اگست سے شروع ہونے والے چار روزہ فیملی ڈرامہ،جینا چاہتا ہوں، کی ریہرسل کا آغاز کر دیا گیا

ملتان( وقائع نگار خصوصی )فنکاروں، ایمان شاہ، کومل ناز، فوزیہ شاہین سمیت دیگر نے حصہ لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں