پھندوں کا استعمال کرنیکی سفارش

پھندوں کا استعمال کرنیکی سفارش

کپا س کی سفید مکھی کی مینجمنٹ کے لئے کیلئے کاشتکار پیلے رنگدار چپکنے والے پھندوں کا استعمال کریں

ملتان( وقائع نگار خصوصی )یہ بات ڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان نے کپاس کے کاشتکاروں کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں