لیلی راج اور سنہا راج کو بغیر اجازت ڈرامہ میں کاسٹ کر نے پر پر ڈیوسر اعجاز چوہدری کو جرمانہ
فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات قمر زمان قیصرانی کے اجازت کے بغیر اداکارہ لیلی راج اور سنہا راج کو سنگم تھیٹر کے ڈرامہ‘‘چن جیا ڈھولا’’ میں کاسٹ کر نے پر پر ڈیوسر اعجاز چوہدری کو 5ہزار روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے دونوں ا داکاراؤں کو ڈرامہ میں کام کرنے کی اجازت دے دی
ملتان( وقائع نگار خصوصی )فوکل پرسن برائے ڈرامہ جات قمر زمان قیصرانی کے اجازت کے بغیر اداکارہ لیلی راج اور سنہا راج کو سنگم تھیٹر کے ڈرامہ‘‘چن جیا ڈھولا’’ میں کاسٹ کر نے پر پر ڈیوسر اعجاز چوہدری کو 5ہزار روپے جرمانہ عائد کر تے ہوئے دونوں ا داکاراؤں کو ڈرامہ میں کام کرنے کی اجازت دے دی ۔