آصف زرداری نڈر زیرک اور باصلاحیت سیاستدان :سلیم الرحمن

آصف زرداری نڈر زیرک اور  باصلاحیت سیاستدان :سلیم الرحمن

پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ جنوبی پنجاب کے صدر سلیم الرحمن میو نے کہا ہے کہ آصف زرداری جیسے نڈر زیرک اور باصلاحیت سیاستدان کا پاکستان میں ہونا قوم کی خوش قسمتی ہے

ملتان (سٹاف رپورٹر )انہوں نے ہمیشہ پاکستانیت کی بات کی اور پاکستان کی بہتری کے لیے اقدمات کئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آصف علی زرداری کی 66ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں انکی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور آصف علی زرداری کی صحت یابی اور درازی عمر کے لیے دعا بھی کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں