عید کے بعد شہر میں معمول کے صفائی آپریشن کا آغاز

عید کے بعد شہر میں معمول  کے صفائی آپریشن کا آغاز

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عید کے بعد شہر میں معمول کے صفائی آپریشن کا آغاز کر دیا ہے

ملتان(خبرنگارخصوصی)ایم ڈی فخرالاسلام ڈوگر نے ورکرز کو صفائی کے لئے نئے عزم کے ساتھ کمربستہ ہونے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کمپنی ورکرز ہمارے ہیروز ہیں،انہوں نے عید پلان پر عمل کرکے انتظامیہ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے ، کمپنی ورکرز شہر کے شاہراہ سے لیکر ہر گلی،محلے اور کوچے میں صفائی کا ٹاسک سرانجام دیں اور اپنے اپنے ایریاز میں حاضری یقینی بنائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں