کورونا ،میپکو چیف کی ملازمین کو تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت

 کورونا ،میپکو چیف کی ملازمین کو تمام  احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق کے احکامات پر میپکو انتظامیہ نے ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر میپکو ملازمین کو تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں

ملتان (خصوصی رپورٹر)اور ریجن بھر میں اس پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں