قطب پور:پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

قطب پور:پانچ سالہ بچی  نہر میں ڈوب کر جاں بحق

پانچ سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تفصیل کے مطابق پل قاسم آباد کے رہائشی عمران گوندل کی چار سالہ بیٹی عائشہ گزشتہ شام اچانک لاپتہ ہوگئی

قطب پور(نامہ نگار)شہر بھر میں تلاش و بسیار کے بعد خدشے کے پیش نظر نہرٹی ڈی ون ایل میں تلاش شروع کی گئی تو رات گئے معصوم بچی کی نعش گھر سے کئی کلومیٹر دور انتالیس موڑ کے قریب نہر سے برآمد ہو گئی۔15پر اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کے بعدنعش ورثہ کے حوالے کر دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں