بورے والا:دو تیز رفتار موٹر سائیکل آ پس میں ٹکرا گئے ، ایک شخص جاں بحق

بورے والا:دو تیز رفتار موٹر سائیکل  آ پس میں ٹکرا گئے ، ایک شخص جاں بحق

نواحی گاؤں 505ای بی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکل آ پس میں ٹکرا گئے

بورے والا ( نمائندہ دنیا)ایک شخص جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق محمد اکرم سکنہ 499ای بی اپنے موٹر سائیکل پر سوا رہو کر جا رہا تھا کہ جب وہ 505ای بی کے قریب پہنچا تو تیز رفتار موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا جس کے نتیجہ میں محمد اکرم موقع پر جاں بحق ہو گیا اس کی نعش کو ہسپتال منتقل کر کے پو لیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں