ملتان میں گھر گھر کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا
حکومت پنجاب کی ہدایات پر گزشتہ روز ملتان میں گھر گھر کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے
ملتان(نیوز رپورٹر)اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمن نے تمام متعلقہ افسران اور ٹیموں کو ضروری ہدایات جاری کر دی ہیں،ملتان کو 14اگست تک 18سال سے زائد عمرکی 40 فیصدآبادی کی ویکسی نیشن کا ٹارگٹ دیا گیا ہے ۔